اردو

urdu

ETV Bharat / city

Road Accident in Ramban: رامبن میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، دیگر گیارہ افراد شدید زخمی - اہم خبر جموں و کشمیر قومی شاہرہ

سرینگر جموں قومی شاہراہ کے رامبن کیلا موڑ کے قریب ایک ٹیمپو گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ حادثہ میں چار افراد ہلاک حادثہ میں میں چار افراد ہلاک جبکہ دیگر گیارہ افراد شدید طور زخمی ہوگئے ہیں جن میں چھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔  Road Accident in Ramban

four-feared-dead-others-injured-in-road-accident-on-jammu-srinagar-highway-in-ramban
رامبن میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک

By

Published : Aug 4, 2022, 9:56 PM IST

Updated : Aug 4, 2022, 11:07 PM IST

رامبن:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک کیلا موڑ کے مقام پر جمعرات کی شام ایک دردناک سڑک حادثہ بیش آیا ۔ حادثہ میں میں چار افراد ہلاک جبکہ دیگر گیارہ افراد شدید طور زخمی ہوگئے ہیں جن میں چھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مسافر بردار گاڑی ( ٹیمپو ) زیر نمبر Jk02AP-5338 ریلوے اسٹیشن بانہال سے جموں کی جانب جارہا تھی کہ قریب شام ساڑھے اٹھ بجے رامبن کے نزدیک کیلا موڑ کے مقام۔ پر گہر ے نالے میں جا گر۔ ٹیمپو میں سوار چار افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ دیگر گیارہ لوگ شدید زخمی ہوئے۔

رامبن میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک، دیگر گیارہ افراد شدید زخمی

پولیس اور سیول کیو ار ٹی نے ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو پسپتال منتقل کی گیا۔ شدید زخمیوں میں چار کو جے ایم سی اننت ناگ ریفر کیا جبک دیگر کا ابھی علاج ضلع ہسپتال رامبن میں چل رہا ہے۔اس سلسلے میں رامبن پولیس تھانہ نے زیر دفعات 278,337,304 A آئی پی سی کے تحت معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

وہیں ڈپٹی کمشنر رامبن نے ایک ٹویٹ کے ذریعے تفصیلات دیتے ہوئے لکھا کہ ایک ٹیمپو ٹریولر جموں سرینگر قومی شاہراہ کے کیلا موڑ پر حادثہ کا شکار ہوا۔ انہوں نے کہا کہ حادثہ میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ Road Accident in Ramban

Last Updated : Aug 4, 2022, 11:07 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details