اردو

urdu

ETV Bharat / city

رامسو: نامعلوم لاش کا ڈھانچہ برآمد - शव मिला था

جموں سرینگر قومی شاہراہ کے رامسو کے ہنگنی مقام پر ایک نامعلوم شخص کا ڈھانچہ برآمد کیا گیا ہے۔

رامسو:نامعلوم لاش کا ڈھانچہ برآمد
رامسو:نامعلوم لاش کا ڈھانچہ برآمد

By

Published : Sep 5, 2021, 10:30 PM IST

اطلاعات کے مطابق جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ہنگنی کے مقام پر ایک نامعلوم لاش کا ڈھانچہ ملنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

رامسو:نامعلوم لاش کا ڈھانچہ برآمد

اطلاع ملنے کے بعد ہمالین کیو آر ٹی رامسو اور پولیس موقع پر پہنچی اور ڈھانچے کو دریا سے نکال کر پی ایچ سی رامسو منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق میڈیکل جانچ کے بعد لاش کا پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے تک لاش کو پولیس کی تحویل میں رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں:رامبن میں آتشزدگی کا واقعہ، 2 مکان اور ایک دکان خاکستر

واضح رہے کہ تقریباً تین ماہ قبل ایک سڑک حادثے میں دو افراد کی لاشیں برآمد نہیں ہوسکی تھی۔ تاہم پولیس کو شبہ ہے کہ یہ وہی لاشیں ہوسکتی ہیں تاہم میڈیکل رپورٹ سے پہلے اس بات کو کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details