اردو

urdu

ETV Bharat / city

رامبن: پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے وائرل ویڈیو پر پولیس کی وضاحت - SSP Ramban PD Nitya

ضلع رامبن میں سوشل میڈیا پر ایک پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

رامبن: پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے وائرل ویڈیو پر پولیس کی وضاحت
رامبن: پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے وائرل ویڈیو پر پولیس کی وضاحت

By

Published : Aug 30, 2021, 10:21 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی ایس ایس پی، پی ڈی نیتیا نے کہا کہ 'سوشل میڈیا پر وائرل کی جانے والی ایک پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو دو سال پہلے کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'رامبن میں سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے لی گئی ویڈیو پولیس محکمہ کو بدنام کر نے کی ایک سازش ہے۔'

رامبن: پولیس اہلکار کی رشوت لیتے ہوئے وائرل ویڈیو پر پولیس کی وضاحت

یہ بھی پڑھیں:رامبن : زونل ایجوکیشن آفیسر کے خالی عہدے کے خلاف احتجاج

ایس ایس پی رامبن پی ڈی نتیا نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 'وائرل ویڈیو کو لےکر ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی اور پورے معاملے کی چھان بین کی گئی تو پتہ چلا جو ویڈیوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی وہ دو سال پرانی ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details