جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے اکھڑال میں پی ڈبلیو ڈی اور پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (PMGSY) کے خلاف پینتھر پارٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ جس کی صدارت سیوا سنگھ بالی کررہے تھے۔
اس دوران سیوا سنگھ بالی کا کہنا تھا کہ 'ضلع رام بن کے تمام لنک روڈ کی حالت خستہ بنی ہوئی ہے جس سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔'
مزید یہ بھی پڑھیں:President Kovind Visit: کووند کا آج سے جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ