اردو

urdu

ETV Bharat / city

بانہال: بلاک میڈیکل آفیسر نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی - ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر

ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے۔ کورونا کے مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے مدنظر بانہال میں آج بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رابیہ خان نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی، جس سے وبا سے محفوظ رہ سکیں۔

BMO banihal Dr Rabia khan
بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رابیہ خان

By

Published : May 8, 2021, 12:22 PM IST

بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رابیہ خان نے پریس کانفرنس کر کے اپیل کی کہ اس مہلک وبا سے بچنے کا واحد راستہ ہے کہ گھروں میں ہی رہیں۔'

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ کو بھی مزید سخت اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ لوگ اپنے گھروں میں ہی رہیں۔

مزید پڑھیں:

جموں و کشمیر میں آئی سی یو بیڈز کی قلت، اموات میں بے تحاشہ اضافہ

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ بھیڑ بھاڑ والے علاقے کو کچھ دن کے لیے بند کر دینا چاہیے، کیونکہ کورونا کی چین کا ٹوٹنا ضروری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details