اردو

urdu

ETV Bharat / city

پونچھ: 17 گرینیڈ ناکارہ بنائے گئے - kashmir news

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے تحصیل مینڑر میں پولیس نے 17 گرینیڈ کو ناکارہ بنایا۔

فوٹو
فوٹو

By

Published : Jun 18, 2021, 3:43 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے ضلع پونچھ کے تحصیل مینڑر میں17 گرینیڈ کو ناکارہ بنایا۔

پونچھ:17 گرنیڈ ناکارہ بنائے گئے

واضح رہے کہ یہ گرینیڈ فوج و پولیس کی جانب سے چند ماہ قبل ایک آپریشن کے دوران ضبط کیے گئے تھے۔ جنہیں پولیس تھانہ مینڈھر میں رکھا گیا تھا۔

پولیس نے فوج کے تعاون سے ان گرینیڈز کو نکارا بنایا۔

یہ بھی پڑھیں :پونچھ کی تحصیل مینڈھر سے دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

ABOUT THE AUTHOR

...view details