اردو

urdu

ETV Bharat / city

Operator Died in Ramban: رام بن کے تحصیل میں کھڑی مشین الٹنے سے آپریٹر کی موت - رامبن کی خبریں

حادثے کے فوراً بعد Immediately after The Accident کمپنی کے مزدور اور مقامی لوگوں Workers and Locals نے مشین آپریٹر کو کھڑی کے ہسپتال پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دی۔

رام بن کے تحصیل کھڑی میں مشین الٹنے سے آپریٹر کی موت
رام بن کے تحصیل کھڑی میں مشین الٹنے سے آپریٹر کی موت

By

Published : Dec 26, 2021, 4:45 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے تحصیل کھڑی کے کنڈن علاقے میں زیر تعمیر ریلوے ٹنل کا کام Railway Tunnel Work کر رہی افکان کمپنی کی منٹو مشین الٹنے سے آپریٹر کی موت Operator Death واقع ہوئی ہے۔

رام بن کے تحصیل کھڑی میں مشین الٹنے سے آپریٹر کی موت

یہ واقعہ دوپہر ایک بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب کنڈن علاقہ میں ریلوے ٹنل کا کام کر رہی افکان نام کی کمپنی کی منٹو مشین جو کہ ٹنل سائٹ سے ڈمپنگ یارڈ کی طرف جا رہی تھی۔ اس دوران منٹو مشین سڑک پر گر گئی جس کے نتیجے میں منٹو آپریٹر ہلاک ہوگیا۔

حادثے کے فوراً بعد کمپنی مزدور اور مقامی لوگ جائے مقام پر پہنچ گئے اور بچاؤ کاروائی کرنے لگے اور پیش آئے حادثے میں مشین آپریٹر کو نکال کر کھڑی کے ہسپتال پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے اس مردہ قرار دیا۔

حادثے میں مرنے والے کی شناخت Identification of The Deceased رئیس احمد بھٹ ولد محمد خلیل بھٹ ساکن لدنہ ڈوڈہ کےطور ہوئی ہے۔ اس دوران ہسپتال میں کاغذی کاروائی پوری کرنے کے بعد لاش کو اپنے آبائی گاؤں ڈودہ بھیج دیا گیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details