شاہراہ پیڑہ کے مقام پر بھاری چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت مکمل بند ہو گئی تھی، جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافر بردار، مال برداری گاڑیاں پورے دن درماندہ رہیں۔
جموں و کشمیر قومی شاہرہ چھ گھنٹے بعد بحال
جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں واقع قومی شاہرہ چھ گھنٹے مسلسل بند رہنے کے بعد یکطرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی ہے۔
جموں و کشمیر قومی شاہرہ چھ گھنٹے بعد بحال
دونوں طرف درماندہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، تاہم سڑک کو بحال کرنے کے لیے مشینری کام پر لگا کر بحال کر دی گئیں۔
تاہم ٹریفک پولیس ذرائع کے مطابق دو طرفہ ٹریفک کے لیے شاہراہ کو مکمل طور پر کل تک بحال کیے جانے کا امکان ہے۔