اردو

urdu

ETV Bharat / city

رامبن: موٹر سائیکل سوار نے کمسن لڑکے کو ٹکر ماردی - latest accident

جموں وکشمیر میں ضلع رامبن کے گول مارکیٹ میں آج تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ایک کمسن بچے کو ٹکر ماری جس کے سبب کمسن بچہ زخمی ہوگیا۔

رامبن:تیز رفتارماٹر سائیکل سوار نے کمسن بچے کو ٹکر ماردی
رامبن:تیز رفتارماٹر سائیکل سوار نے کمسن بچے کو ٹکر ماردی

By

Published : Aug 28, 2021, 9:53 PM IST

رامبن کے گول بازار میں ایک تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے ایک کمسن بچے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں کمسن بچہ زخمی ہوا جس کے بعد اسے سی ایچ سی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج کیا جارہا ہے۔

رامبن:تیز رفتارماٹر سائیکل سوار نے کمسن بچے کو ٹکر ماردی

اس سلسلے میں مقامی دکاندار کا کہنا ہے کہ بازار کے اندر گاڑی سوار تیز رفتاری سے گاڑی چلارہے ہیں جس سے حادثات پیش آرہے ہیں۔ مقامی دکاندورں کے مطابق اگر ان افراد پر جلدی ہی شکنجہ نہیں کسا گیا تو کوئی بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق موٹر سائیکل پر پنجاب کی نمبر پلیٹ لگی تھی۔

مزید پڑھیں:


مقامی لوگوں نے تیز رفتار سے گاڑی چلانے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا پولیس سے مطالبہ کیا تاکہ علاقہ میں کوئی بڑا حادثہ پیش نہ آئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details