سڑک حادثے میں کنڈکٹر زخمی - tilt bus
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے تحصیل پوگل پرستان کے شال گڈ میں ایک میٹاڈور بس سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں کنڈکٹر زخمی ہو گیا۔
سڑک حادثے میں کنڈکٹر زخمی
ضلع رام بن تحصیل پوگل پرستان کے شالگڈ سڑک پر ایک میٹا ڈور) jk 06 594( کنڈکٹر چلا رہا تھا تب وہ گاڑی پر توازن کھو بیٹھا اور گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں کنڈکٹر معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔ حادثے کے بعد کنڈکٹر فرار ہو گیا۔