اردو

urdu

ETV Bharat / city

Medical Camp Conducted in Banihal: بانہال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

آر ایم او کے مطابق فوج کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ آیوش اور ایس ڈی ایچ بانہال کے ڈاکٹروں نے میڈیکل کیمپ میں تقریباً 500 مقامی لوگوں کو دوا فراہم کی Medical Camp Conducted in Banihal

Conducting medical camp in Banihal
Conducting medical camp in Banihal

By

Published : May 29, 2022, 8:42 PM IST

بانہال: بھارتی فوج سرکاری اسکیموں اور ترقیاتی پروگراموں کی تکمیل کے لیے سول انتظامیہ کی مدد میں توسیع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ بانہال میں آرمی اور آیوش نے مقامی عوام کو طبی دیکھ بھال سروس فراہم کرنے کے لیے مختلف اوقات میں متعدد طبی کیمپوں کا انعقاد کیا گیا۔ محکمہ آیوش نے سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بوائز بانہال میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔Medical Camp Conducted in Banihal

Conducting medical camp in Banihal

آر ایم او کے تحت فوج کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ آیوش اور ایس ڈی ایچ بانہال کے ڈاکٹروں نے میڈیکل کیمپ میں تقریباً 500 مقامی لوگوں کو دوا فراہم کی۔ بھارتی فوج نے کیمپ کے قیام کے لیے ضروری انتظامی تعاون بھی فراہم کیا۔ سول انتظامیہ اور محکمہ آیوش کے لوگوں نے عوام کی بھلائی کے لیے بھارتی فوج کے تعاون اور کوششوں کی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں: Medical Camp in Poonch by CRPF: پونچھ میں سی آر پی میڈیکل کیمپ، دوسرے دن 500 لوگوں کی جانچ

ABOUT THE AUTHOR

...view details