اردو

urdu

ETV Bharat / city

منی مہیش یاترا کا پہلا قافلہ روانہ - رگھوناتھ مندر سے پانچ سو سے زائد یاتریوں پر مشتمل قافلہ

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن بس اسٹینڈ سے منی مہیش یاترا کا پہلا قافلہ روانہ کیا گیا۔

منی مہیش یاترا کا پہلا قافلہ روانہ

By

Published : Aug 31, 2019, 8:19 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:53 PM IST

ہماچل پردیش کے ضلع چمبہ جانے والے یہ یاتری ضلع رامبن کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔

منی مہیش یاترا کا پہلا قافلہ روانہ

چھڑی مبارک کے ساتھ رگھوناتھ مندر سے پانچ سو سے زائد یاتریوں پر مشتمل یہ قافلہ چمبہ کی طرف روانہ کیا گیا۔

ان یاتریوں کو ضلع انتظامیہ اور پولیس نے ہری جھنڈی دیکھا کر روانہ کیا ۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 10:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details