اردو

urdu

ETV Bharat / city

مچیل ماتا یاترا کا کورونا کے سبب منسوخ

جموں کشمیر کے سرحدی ضلع کشتواڑ کی مشہور یاترا مچیل ماتا یاترا کو آج ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے منسوخ کر دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما
ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما

By

Published : Jul 17, 2021, 10:57 PM IST

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اشوک شرما نے نمائندہ دیپک شرما سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کو مد نظر رکھتے ہوئے مچیل ماتا یاترا کو رواں برس رد کیا گیا ہے۔

مچیل ماتا یاترا میں جموں کشمیر کے عقیدت مند ہی نہیں صرف بلکہ بیرون ریاست سے بھی عقیدت مند درشن کے لیے آتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے مزید کہا کہ ہر سال میچل یاترا 25 جولائی سے 5 ستمبر تک منقعد ہوتی مگر کورونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے رواں برس کی یاترا کو انتظامیہ نے منسوخ کر دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details