جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول میں آج ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کا آغار ہوا۔ جس میں بہت سارے لوگوں نے شمولیت اختیار کی۔
رامبن: گول سب ڈویژن میں نئی پارٹی کا آغاز - ضلع رامبن کے گول سب ڈویژن
ضلع رامبن کے گول سب ڈویژن میں آج ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کا آغاز کیا گیا جس کی صدارت تنویر احمد کررہے تھے۔
رامبن: گول سب ڈویژن میں نئی پارٹی کا آغاز
اس موقع پر ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر تنویر احمد بھی موجود رہے جن کی صدارت میں لوگوں نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔
واضح رہے کہ تنویر احمد پہلے عارضی ملازمین کے ریاستی صدر بھی رہے چکے ہیں۔