اردو

urdu

ETV Bharat / city

منشیات کا کاروبار کرنے والے تین ملزمین کی ضمانت مسترد - منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پرنسپل سیشن جج رامبن کی عدالت نے منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تین ملزمین کی ضمانت کی درخواست کو خارج کردیا ہے جن کا تعلق پنجاب سے ہیں۔

رامبن: منشیات کا کاروبار کرنے والے تین ملزمین کی ضمانت خارج
رامبن: منشیات کا کاروبار کرنے والے تین ملزمین کی ضمانت خارج

By

Published : Dec 15, 2019, 10:16 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پرنسپل سیشن جج رامبن کی عدالت نے منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تین ملزمین کی ضمانت عرضیاں خارج کردی ہیں جن کا تعلق پنجاب سے ہے۔

رامبن: منشیات کا کاروبار کرنے والے تین ملزمین کی ضمانت خارج
منشیات کا کاروبار کرنے والوں پر نکیل کسنےاور روک تھام کے لیے ملک میں بنایے گئے قانون پر پراسیکیوشن آفیسرنے ضمانت کی عرضی پر زور دار دلیل دیا۔ ملک کی مفاد کے خاطر اور نوجوان میں منشیات کی عادی بنے کی وبا کو جڑ سے ختم کرنے اور اس کی وبا کو روکنے کیلئے دفاعی وکیلوں نے تمام دلائل کو کم وزن قرار دیتے ہو پرنسپل سیشن جج رامبن کشور کمار نے تینوں ملزمین کی ضمانت عرضی خارچ کردی۔ واضح رہے کہ تینوں ملزمین جو بیرون ریاست پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں تھانہ پولیس بانہال اور رامسو کی جانب سے ایف ای آر نمبر 50،143اور 70 زیر دفعہ 8/15 معاملہ درج کرملزمین کے خلاف چلان پیش کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details