جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu Srinagar National Highway اور ضلع رامبن کے کئی مقامات پر مٹی کے تودے گرنے سے ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے بند ہے۔ گذشتہ رات سے شاہراہ کے بند ہونے سے ضلع رامبن کے مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہیں۔موسم میں آئی بہتری کے بعد تعمیراتی کمپنی نے شاہراہ کی بحالی کا کام شروع کیا۔
Jammu Srinagar National Highway Updates: جموں سرینگر قومی شاہراہ بند، بڑی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ
جموں سری نگر قومی شاہراہ کے بند Jammu Srinagar National Highway Closed Due To Landslides ہونے کے بعد سے ضلع رامبن کے مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہیں۔ موسم میں آئی بہتری کے بعد تعمیراتی کمپنی نے شاہراہ کی بحالی کا کام Snow Clearance Operation Underway شروع کیا۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu Srinagar National Highway کے بحال ہونے پر آج صرف درماندہ مسافر و مال بردار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہوگی۔
- مزید پڑھیں: Snow Clearance Operation Underway at Jawahar Tunnel: جواہر ٹنل سے برف ہٹانے کی کارروائی جاری
ٹریفک کنٹرول روم ایڈوائزری کے مطابق موسم خراب ہونے کے بعد شاہراہ کے کئی مقامات پر مٹی کے تودے و پتھر گرنے کے واقعات کے پیش نظر آج جموں سے سرینگر اور سرینگر سے جموں کی جانب کسی بھی طرح کے ٹریفک کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ رامبن انتظامیہ نے ان مسائل کے پیش نظر عوام سے اپیل کیا ہے کہ ایمرجنسی صورتحال کے بغیر شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز Ramban Administration Advised Public to Avoid Journeys کریں۔