سرینگر میں ایکنامک ریکنسٹرکشن ایجینسی کے ڈائیرکٹرجاوید اقبال نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس وقت فلائی اوور کا تعمیری کام تیزی سے جاری ہے۔
سری نگر:رام باغ فلائی اوورجون میں مکمل - رام باغ فلائی اوور
جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں گذشتہ سات برسوں سے تعمیر ہو رہے جہانگیر چوک، رامباغ فلائی اوور جون کے اختتام تک مکمل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
رام باغ فلائی اوورجون میں مکمل، متعلقہ تصویر
انہوں کہا کہ فلائی اوور کے دو فیز مکمل ہو چکے ہیں اور ٹریفک کے لیے کھول دیئے گیے۔
انہوں نے کہا کہ فلائی اوور سے عوام کو ٹریفک جام کی پریشانیوں سے نجات ملے گا اور آمدورفت میں کافی راحت ہوگی۔