اردو

urdu

ETV Bharat / city

اشتیاق احمد بھٹی رامبن کے نئے چیف پرازکیوٹیو آفیسر - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پرنسپل سیشن کورٹ میں اشتیاق احمد بھٹی نے پبلک پرازکیوٹیو آفسیر کا چارج سمبھال لیا ہے، وہ اس سے فبل چیف پرازکیوٹیو آفیسر تھے۔

اشتیاق احمد بھٹی رامبن کے نئے چیف پرازکیوٹیو آفیسر

By

Published : Nov 18, 2019, 7:44 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور ریاست کو زیر مرکزی انتظام کرنے اور ریاست سے دفعہ 370
منسوخ کرنے کے بعد مرکز کے تمام قانون یہاں نافذ ہو گئے ہیں۔
اب آر پی سی کے بجائے سی آر پی سی کے تحت معاملہ درج ہو کر کورٹز میں چالان پیش کیے جائیں گے۔

اشتیاق احمد بھٹی رامبن کے نئے چیف پرازکیوٹیو آفیسر

چیف پرازیکیوٹیو آفیسر نے کہا کہ ریاست مرکز کے زیر انتظام ہونے پر وینگ کو پولیس محکمہ سے الگ کر دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ سیشن کورٹ رامبن میں 300 کیس عدالت میں زیر سماعت ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ریاست میں کسی بار ممبر کو تعینات کیا جاتا تھا جو سیاسی اثر رسوخ رکھتا تھا اور
جس کو منصف اور چیف جوڈیشل مجسٹریٹوں کی عدالتوں میں چھوٹے کیسوں کی پیروی کرنے اجازت تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details