بھارتی فوج کے جوانوں نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک موٹر سائیکل سوار کو حادثے کا شکار ہونے سے بچا لیا ہے۔
رامبن: بھارتی فوج کے جوانوں نے موٹرسائیکل سوار کو حادثے کا شکار ہونے سے بچایا - رامبن میں بھارتی فوج نے نوجوان کو حادثے کا شکار ہونے سے بچایا
جموں و کشمیر کے شہر رامبن میں آج بھارتی فوج کے جوانوں نے ایک موٹر سائیکل سوار کو حادثے کا شکار ہونے سے بچالیا۔
رامبن:بھارتی فوج نے موٹرسائیکل سوار کو حادثے کا شکار ہونے سے بچایا
موصولہ اطلاع کے مطابق محمد اکرم کشتواڑ سے موٹر سائیکل پر سرینگر کی جانب جارہا تھا کہ اچانک شاہراہِ کے رامسو کے مقام پر موٹر سائیکل سڑک سے پھسل کر نالے میں جاگری ۔شاہراہ پر تعینات بھارتی فوج کے جوانوں نے بروقت بچاؤ مہم شروع کرکے نوجوان کو نالے سے نکالا اور موٹر سائیکل کو بھی نکال لیا ہے ۔
اطلاع کے مطابق محمد اکرم معمولی زخمی حالت میں سرینگر کی جانب اپنی گاڑی لے کر روانہ ہوگیا۔