اردو

urdu

ETV Bharat / city

فوج کی جانب سے افطار پارٹی

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے گول میں گزشتہ شام 58 فوج کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

فوج کی جانب سے افطار پارٹی

By

Published : May 29, 2019, 6:00 PM IST


پارٹی میں سینکڑوں سیاسی، سماجی، مذہبی، نومنتخب سرپینچوں ،تجارتی تنظیموں کے عہدیداران، سیول سوسائٹی ممبران اور صحافیوں نے شرکت کی۔

فوج کی جانب سے افطار پارٹی

افطار پارٹی میں سی ای او 58 ار ار، ایس ڈی ایم گول ،ایس ڈی پی او گول ، تحصیلدار گول اور مساجد کے امام نے شرکت کی۔
اس موقع پر آرمی کے سی ای او شری پرشانت نے بتایا کہ 'آرمی ہمیشہ لوگوں کی خدمت کے لیے تیار ہے ۔

انہوں نے علاقے کے لوگوں کی فوج کے ساتھ تعاون کی سراہنا کی اور اماموں اور نو منتخب سرپنچوں کو عزاز سے نوازا۔
افطار کر کے نماز کے بعد شرکت کرنے والے لوگوں نے ملک و ریاست میں امن وامان کے لیے دعاٸیں مانگی۔
فوجی کے افسروں نے مہمانوں کو پُر خلوص انداز سے افطاری کے بعد الوداع کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details