رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے ڈپٹی کمشنر مسرت الاسلام نے آج بانہال میں بلاک دیوس میں شرکت کی اور اس موقع پر لوگوں کیطرف سے پیش کیے گئے مسائل کو سنا اور ان مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس دوران ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ایس ایس پی رامبن مویتا شرما اور دیگر افسران اور پنچایتی نمائندے بھی موجود تھے۔
Block Diwas at Banihal بانہال بلاک دیوس میں ڈپٹی کمشنر رامبن کی شرکت
رامبن کے ڈپٹی کمشنر مسرت الاسلام نے بانہال میں منعقد بلاک دیوس میں شرکت کی۔ Block Diwas at Banihal
Etv Bharat
ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے ایس ایس پی رامبن موہیتا شرما کے ساتھ قصبہ بانہال کا دورہ بھی کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے اپنی دکانوں سے باہر فوٹ پاتھ پر سامان رکھنے والوں کے خلاف جرمانہ عائد کرنے اور آئندہ خلاف وزری کی صورت میں دکانوں کو سیل کرنے کی وارننگ بھی دی۔ عوام کے کئی وفود نے ڈپٹی کمشنر رامبن مسرت الاسلام اور دیگر افسران سے ملاقات کی۔ Block Diwas at Banihal
یہ بھی پڑھیں : Weekly Block Diwas بانہال میں بلاک دیوس کا انعقاد