سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی نے بدھ کے روز ضلع ترقیاتی کمشنر اندرجیت سنگھ نے تحصیل منڈی کے متعدد سرکاری دفاتر Government Departments کا اچانک دورہ کیا۔اچانک معائنہ میں ڈی سی نے تحصیل کمپلکس منڈی،سب ضلع ہسپتال منڈی اور منڈی کے ہائر سکنڈری سکولوں کا بھی دورہ کیا۔
DC Inspection In Mandi:ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے کیا منڈی کا اچانک دورہ - DC Poonch Inderjeet Singh
ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں بدھ کے روز ضلع ترقیاتی کمشنر اندرجیت سنگھ DC Poonch Inderjeet Singh نے تحصیل منڈی کے متعدد سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ کیا۔اس دوران متعدد محکموں میں کام کر رہے ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیا ہے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے کیا منڈی کا اچانک دورہ
مزید پڑھیں:پونچھ: فوج کی جانب سے والی بال مقابلے کا اہتمام
انہوں نے کہا کہ کچھ حد تک لوگوں کی بات سچ تھی کچھ ملازمین دفاتر میں موجود نہیں تھے۔ جس کو لیکر ضلع انتظامیہ نے ان ملازمین کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔