اردو

urdu

ETV Bharat / city

Vaccination of Children in Ramban: برفباری کے باوجود ویکسینیشن عمل جاری - رامبن میں جلد بوسٹر ڈوز

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن نے کہا کہ 'اومیکرون جموں و کشمیر میں دستک دے چکا ہے، Vaccination of Children in Ramban اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ناشری اور بانہال کے دونوں سرونگوں پر کورونا کے ٹیسٹ شروع کر دئیے ہیں۔' Deputy Commissioner Ramban on Vaccination

Vaccination of children in Ramban
Vaccination of children in Ramban

By

Published : Jan 11, 2022, 1:27 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے شروع کی گئی ویکسین مہم جاری ہے۔ Vaccination campaign for children

رامبن ضلع ترقیاتی کمشنر مسرت الاسلام نے کہا کہ 'ہیلتھ بلاک اکھڑال کے کھڑی علاقے میں ہیلتھ ورکرز بھاری برفباری کے باوجود گھر گھر پہنچ کر ویکیسن لگا رہے ہیں۔ DDC Ramban Mussarat‑Ul Islam on Covid Test

Vaccination of children in Ramban

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن نے بتایا کہ 'دس دن کے اندر ویکسینیشن ڈرائیو کا ہدف پورا کرنے کے لیے ہر گھر دستک مہم کے تحت محکمۂ صحت کے ملازمین پوری محنت سے کام کر رہے ہیں۔ Target of vaccination drive in Ramban

انہوں نے کہا کہ '15 سے 18 برس کے بچوں کو ویکسینیشن دینے کے بعد 60 سال سے اوپر والے عمر کے لوگوں کو اضافی خوراک پلانے کا کام شروع کیا جائے گا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے مزید کہا کہ 'اومیکرون جموں و کشمیر میں دستک دے چکا ہے اس کے لیے ضلع انتظامیہ نے ناشری اور بانہال کے دونوں سرنگوں پر کورونا کے ٹیسٹ شروع کر دئیے ہیں تاکہ اس عالمی وبا کو روکا جاسکے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details