اردو

urdu

ETV Bharat / city

Celebration on New Year 2022 at Patnitop: پٹنی ٹاپ میں نئے سال 2022 کی آمد پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد - پٹنی ٹاپ میں ونٹر کارنیول

ضلع رامبن کے پٹنی ٹاپ میں ونٹر کارنیول Patnitop Winter Carnival پرگرام کے تحت منعقد نئے سال 2022 کی آمد پر ایک تقریب میں مقامی فنکاروں کے ساتھ بیرون ریاست کے گلوکاروں نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

Celebration on New Year 2022 at Patnitop
پٹنی ٹاپ میں نئے سال 2022 کی آمد پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

By

Published : Jan 1, 2022, 6:31 PM IST

جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام ضلع رامبن کے پٹنی ٹاپ میں ونٹر کارنیول Patnitop Winter Carnival پرگرام کے تحت نئے سال 2022 کی آمد پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔Celebration on New Year 2022 at Patnitop

پٹنی ٹاپ میں نئے سال 2022 کی آمد پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

محکمہ سیاحت کی جانب سے منعقد اس تقریب میں ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن ایس ایس پی رامبن موہت شرما سمیت ضلع کے متعدد افسران نے شرکت کی۔

پروگرام میں مقامی فنکاروں کے ساتھ بیرون ریاست سے آئے گلوکاروں نے مختلف پروگرام پیش کئے۔

عوام کی بڑی تعداد نے اس کارنیول میں شرکت کی اور نئے سال کی آمد پر خوشیوں کا اظہار کیا اور نئے سال کے لیے امن اور ترقی کے لیے دعائیں کی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے بھی ضلع کی عوام کو نئے سال کی مبارکباد دی اور ضلع کی امن و ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: New year celebrations in Gulmarg: گلمرگ نئے سال کے جشن سے گونج اٹھا

ABOUT THE AUTHOR

...view details