اردو

urdu

ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں بچہ ہلاک - BOY CRUSHED TO DEATH IN RAMBAN

پولیس ذرائع کے مطابق قومی شاہراہ چندرکورٹ کے مقام پر تیز رفتار ٹرک نے ایک بچے کو کچل ڈالا تاہم پولیس نے اسے بعد میں گرفتار کرلیا۔

علامتی تصویر

By

Published : Apr 26, 2019, 11:54 PM IST


بچے کی شناخت ضلع رامبن کے رہنے والے 6 برس کے زبیر احمد ولد حیدر علی کے طور پر ہوئی ہے۔

مقامی رضاکاروں اور پولیس نے زبیر احمد کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں انہیں نے ابتدائی علاج کے بعد میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کردیا، جس کے دوران وہ ادھمپور میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔

تھانہ پولیس چندرکورٹ نے ٹرک کے پیچھا کر ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details