اردو

urdu

ETV Bharat / city

Protests Against Construction Companies: رامبن میں بھارتیہ مزدور سنگھ کا احتجاج جاری

ضلع رامبن میں تعمیراتی کمپنیوں میں مقامی لوگوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار دینے کے مطالبے پر 115 دنوں سے احتجاج جاری ہے۔ Bhartiya Mazdoor Sangh protest against construction companies

رامبن میں بھارتیہ مزدور سنگھ کا احتجاج جاری

By

Published : Mar 18, 2022, 3:23 PM IST

رامبن:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے کیلا موڑ میں بھارتیہ مزدور سنگھ کے بینر تلے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر مامور تعمیراتی کمپنیوں میں کام کر رہے مزدور گذشتہ 115 دنوں سے دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ Bhartiya Mazdoor Sangh protest in Ramban

مظاہرین لیبر قوانین پر عمل درآمد کرنے اور تعمیراتی کمپنیوں میں مقامی لوگوں کو ترجیحی بنیادوں پر روزگار دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے کئی بار کی یقین دہانی کے باوجود احتجاج لگاتار جاری ہے۔

رامبن میں بھارتیہ مزدور سنگھ کا احتجاج جاری

رامبن ڈی ڈی سی کونسلر اور بی جے پی کے ضلع صدر راکیش ٹھاکر بھی مزدوروں کی حمایت میں دھرنے پر پہنچے۔ انہوں نے مزدوروں کو یقین دلایا کہ وہ ان کے حقوق ملنے تک ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔' Rakesh Thakur on construction companies

یہ بھی پڑھیں: Contingent Paid Workers Stage Protest: سرینگر میں کنٹونجنٹ ورکرس ایسوسی ایشن کا احتجاج

انہوں نے مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے احتجاج کریں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details