بانہال والنٹیرز نامی رضاکار تنظیم نے آج بانہال میں منشیات مخالف ایک ریلی کا انعقاد کیا، جس میں خاص طور پر نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی گئی۔ اس منشیات مخالف ریلی کی صدارت بانہال والنٹیرز کے صدر ادریس احمد وانی کر رہے تھے۔
anti drug rally: بانہال میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد
بانہال والنٹیرز نامی رضاکار تنظیم نے بانہال میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد کیا، اس ریلی میں خاص طور پر نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی گئی۔
بانہال میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد
مزید پڑھیں:جموں و کشمیر میں کورونا کے 101 نئے کیسز درج
یہ ریلی جموں سرینگر شاہراہ پر واقع قصبہ بانہال میں نکالی گئی اور ریلی میں شامل رضاکاروں نے ہاتھوں میں منشیات مخالف نعرے درج کئے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔