اردو

urdu

ETV Bharat / city

ATM Fraud: اے ٹی ایم بدل کر رقم نکالنے والا گروہ گرفتار

رامبن پولیس کے مطابق بیس نومبر کو ایک شکایت موصول ہوئی تھی کہ کچھ لوگوں نے اے ٹی ایم (ATM) بدل کر پیسے نکالنے کی کوشش کی۔

ATM fraudsters gang busted:اے ٹی ایم بدل کرنے رقم نکالنے والا گروہ گرفتار
ATM fraudsters gang busted:اے ٹی ایم بدل کرنے رقم نکالنے والا گروہ گرفتار

By

Published : Nov 26, 2021, 2:35 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلع پولیس رامبن کی جانب سے ایک چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا گیا جس میں چور دھوکے سے اے ٹی ایم کارڈ بدل کر اس سے پیسے نکالنے کا کام کر رہے تھے۔

ATM fraudsters gang busted:اے ٹی ایم بدل کرنے رقم نکالنے والا گروہ گرفتار

رامبن پولیس کے مطابق بیس نومبر کو انہیں ایک شکایت موصول ہوئی تھی کچھ لوگوں نے اے ٹی ایم بدل کر پیسے نکالنے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں:

اس معاملے میں رامبن پولیس نے تفتیش شروع کی اور آج تین لوگوں کو گرفتار کیا جنکا تعلق ہریانہ سے ہے انکے پاس سے تقریباً اڑتالیس سے اے ٹی ایم کارڈ چالیس ہزار نقد اور ایک میگنٹ کارڈ ریڈر موجود تھا۔ضلع پولیس سربراہ نے پریس کانفرنس میں تمام باتوں کی جانکاری دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details