اردو

urdu

ETV Bharat / city

جنگلی ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی - جموں و کشمیر کی اہم خبر

اطلاع کے مطابق خاتون کھیت سے ہوکر گھر جا رہی تھی تبھی اچانک ایک جنگلی ریچھ نے ان پر حملہ کردیا۔ خاتون کو ایس ڈی ہسپتال بانہال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں مزید علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر ریفر کیا گیا۔

جنگلی ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی
جنگلی ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

By

Published : Sep 21, 2021, 7:14 PM IST

گنڈ تیتھر بانہال کے قریب جنگلی ریچھ کے حملے کے بعد ایک بزرگ خاتون شدید زخمی ہو ئی ہیں۔

جنگلی ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

اطلاع کے مطابق خاتون کھیت سے ہوکر گھر جا رہی تھی تبھی اچانک ایک جنگلی کالے ریچھ نے خاتون پر حملہ کردیا۔

خاتون کی شناخت گلشن بیگم بیوی ثناء اللہ شیخ 64 سالہ رہائشی یوگنڈ تیتھر بانہال کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:سری نگر: ایئرپورٹ شاہراہ پر آئی ای ڈی برآمد

خاتون کی چیخ و پکار سن کر لوگ مدد کے لیے لوگ دوڑ پڑے۔ زخمی خاتون کو ایس ڈی ہسپتال بانہال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں مزید علاج کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر ریفر کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details