جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں پی ڈی پی Peoples Democratic Party (PDP) کا ایک بڑا اجلاس منعقد ہونا تھا youth convention۔ لیکن انتظامیہ نے جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی تمام تر راستوں کو بند کرکے جلسہ میں آنے پر مکمل پابندی عائید کر دی۔ تاکہ یہاں کوئی جلسہ منعقد نہ ہو۔ جس کو لیکر پیوپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری تنویر احمد تانترے کی قیادت میں ایک اہم پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر بشیر احمد بانڈے، سرفراز احمد ملک نے اپنے بیان میں انتظامیہ کے اس قدم کی سخت الفاظوں میں مذمت کی ہے۔