مزید پڑھیں:Road Accident In Poonch:تحصیل حویلی کے مدانہ پُل پر سڑک حادثہ
Road Accident In Mandi:منڈی لورن میں سڑک حادثہ ،چار افراد زخمی - آلٹو گاڑی سڑک حادثہ
سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے لورن علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے Road Accident میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
فوٹو
اطلاع کے مطابق ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کی لورن علاقہ میں ایک آلٹو گاڑی زیر نمبر JK12B 3168 حادثہ کا شکار ہوئی ہے۔ حادثے میں چار افراد زخمی Four persons Injured ہوئے ہیں۔ زخمیوں کی شناخت محمد شفیق ولد بشیر احمد، شکیل احمد ولد نور محمد، سجاد احمد ولد محمد ارشاد اور غلام عباس ولد علم دین کے طور پر ہوئی ہے ،تمام افراد لورن علاقے کے رہنے والے ہے۔
اس موقع پر مقامی لوگوں نے ریسکیو کر کے زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعہ سب ہسپتال منڈی Sub District Hospital Mandi میں داخل کروایا گیا۔ بنیادی علاج ہونے کے بعد زخمی افراد میں سے 2 افراد کو ضلع ہسپتال پونچھ District Hospital Poonch منتقل کیا گیا،جہاں ان کا علاج جاری ہے۔