رامبن:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سکیورٹی فورسیز نے رامبن کی سب ڈویژن گول کے سنگلدان علاقے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق سنگلدان کے تتاپانی کے قریب ایک نالہ سے بیگ ملنے کی اطلاع پولس کو موصول ہوئی۔ پولیس اور فوج نے موقع پر جاکر مشکوک بیک اٹھاکر جب اس کی جانچ کی تو اس میں سے گولہ بارود برآمد ہوا۔ The police recovered the suspicious bag
مزید پڑھیں:Arms Recovered In Kupwara: کپواڑہ میں اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد
Arms and Ammunition Recovered in Ramban رامبن میں اسلحہ و گولہ بارود سے بھرا بیگ برآمد - پولیس نے مشکوک بیگ بر آمد کیا
پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق سنگلدان کے تتاپانی کے قریب ایک نالہ سے بیگ ملنے کی اطلاع پولس کو موصول ہوئی۔ پولیس اور فوج نے موقعے پر جاکر مشکوک بیک اٹھاکر جب اس کی جانچ کی تو اس میں سے گولہ بارود برآمد ہوا۔ The police recovered the suspicious bag
پولیس
پولیس عہدیدار نے بتایاکہ اس بیگ سے بھاری مقدرا میں اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ دیگر چیزیں بر آمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے ایس او جی، اور 58 ار ار نے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر نامعلوم عسکریت پسندوں کی تلاش شروع کردی ہے۔