اردو

urdu

ETV Bharat / city

Road Accident in Mandi:ساوجیاں منڈی میں سڑک حادثہ، سات افراد زخمی - Sub District Hospital Mandi

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مںڈی علاقے میں ایک منی بس حادثے کا شکار ہوئیRoad Accident in Mandi ہے۔ حادثے میں 7 مسافر زخمی ہوئے ہیں،جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جارہی تھی۔

7-persons-injured-in-poonch-road-accident
ساوجیاں منڈی میں سڑک حادثہ، سات افراد زخمی

By

Published : Feb 7, 2022, 6:29 PM IST

منڈی:ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاق ساوجیاں کے سُندری نالا میں ایک منی بس گاڑی زیر نمبر JK12 1419 حادثے کا شکار ہوئیRoad Accident in Mandi۔

حادثے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں پولیس اور مقامی لوگوں نے ریسکیو کر کے سب ضلع ہسپتال منڈیSub District Hospital Mandi پہنچایا۔حادثے میں سے دو افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں جنہیں ضلع پونچھ کے ڈسٹک ہسپتال District Hospital Poonchمنتقل کی گیا ہے۔

ساوجیاں منڈی میں سڑک حادثہ، سات افراد زخمی

حادثے میں زخمیوں کی شناخت55 سالہ عبدالمجید ولد عبداللہ بھٹ،45 برس کی پروین اختر زوجہ محمد دین،45 سالہ مشتاق احمد ولد غلام محمد،32 برس فاروق احمد ولد عبدالرحمن، 32 سالہ پروین اختر زوجہ نذیر احمد،55 برس کا بشیر احمد ولد محمد دین،45 برس کا عتیقہ بیگم زوجہ محمد ابراہیم، اور45 برس کی نسیم بیگم زوجہ بشیر احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Kishtwar Accident Deceased Buried: کشتواڑ سڑک حادثے میں فوت افراد پُر نم آنکھوں سے سپرد لحد



مقامی لوگوں کے مطابق حادثے گھنے کہرے اور رابطہ سڑک کی خستہ حالی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق اس سڑک پر آئے روز ایسے حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں، لیکن انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوئی ہے۔مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے جلد از جلد سڑک کی مرمت کرنے کی اپیل کی تاکہ کوئی اور بڑا حادثہ پیش نہ آئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details