اردو

urdu

ETV Bharat / city

مکان گرنے سے 5 مویشی ہلاک - مویشی

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں بارش کے دوران مکان گرنے سے 5 مویشی ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے،جس سے اہل خانہ میں ماتم ہے۔

مویشی ہلاک

By

Published : Jun 23, 2019, 2:13 PM IST

چندرکورٹ کے سرپنچ امجد اعلی کے مطابق آج صبح سے ہی علاقہ میں موسلا دھار بارش ہورہی تھی۔ اس بارش میں پنچایت کنفر کے وارڈ نمبر ایک میں فرید احمد بکروال کا مکان کافی متاثر ہوا اور 9 بجے کے قریب مکان منہدم ہوگیا۔

مکان کے ملبے میں چار بکریاں اور ایک گائے دب گئے ، جس کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور دیگر تین مویشی زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس نے کیس درج کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details