اردو

urdu

ETV Bharat / city

راجکوٹ میں خاتون سمیت چھ جواری گرفتار - Six gamblers including a woman arrested

خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کرشنا پارک شیری 1 میں واقع ایک مکان میں ہفتے کی رات چھاپہ مارنے کی کارروائی کی گئی۔

Six gamblers
Six gamblers

By

Published : Jul 5, 2020, 3:35 PM IST

گجرات میں راجکوٹ شہر کے بی ڈیویژن علاقے میں ایک خاتون سمیت چھ جواریوں کو حراست میں لیاگیا ہے۔

پولیس نےاتوار کو بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر کرشنا پارک شیری 1 میں واقع ایک مکان میں ہفتے کی رات چھاپہ مارنے کی کارروائی کی گئی۔ اس دوران وہاں جوا کھیل رہی ایک خاتون سمیت چھ لوگوں کو پکڑ کر ان سے دس ہزار تین سو روپے نقد اور دیگر ساز و سامان ضبط کر لیا گیا۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details