ریاست چھتیس گڑھ کے سکما میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دو نکسلوادیوں کا انکاؤنٹر کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ تصادم گادیراس کے جنگل میں ہوئی تھی، جہاں پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع کے موصول ہونے کے بعد کاروائی کی گئی تھی۔

پولیس کی کاروائی کو دیکھتے ہوئے نکسلیوں کو گروپ بھاگنے میں کامیاب رہا جبکہ ان کے دو ساتھیوں کا پولیس نے موقع پر ہی انکاؤنٹر کر دیا تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔