ریاست چھتّیس گڑھ کے شہر بیجا پور کے باسا گوڑا تھانہ علاقے میں گشت پرنکلے جوانوں پر نکسلیوں نے آئی ای ڈی بلاسٹ کر دیا۔
چھتّیس گڑھ :گشت پرنکلے جوانوں پر نکسلیوں کا حملہ - :گشت پرنکلے جوانوں پر نکسلیوں کا حملہ
چھتّیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپش بگھیل کے دورے کو لے کر علاقے مین جوانوں کے ذریعے تفتیشی مہم چلا ئی جارہی تھی، تبھی نکسلیوں نے پولیس جوانوں پر حملہ کر دیا
:گشت پرنکلے جوانوں پر نکسلیوں کا حملہ
معاملے میں سپاہی منا کمار موریا شدید زخمی ہوئے ہیں، لیکن داکٹروں کے مطابق اب وہ خطرے سے باہر ہیں، سپاہی کو مناسب علاج معالجے کے لئے جگدالپور ریفر کیا جائے گا ۔
اطلاع کے مطابق وزیر اعلی بھوپش بگھیل کے دورے کو لے کر علاقے میں تلاشی مہم چلائی جا رہی تھی۔