اردو

urdu

ETV Bharat / city

وینٹیلیٹر دستیاب نہ ہونے سے کورونا مریض کی موت - پونے میں کورونا سے متاثرہ مریض

پونے میں وینٹیلیٹر بستر اور ایمبولینس بروقت دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے کورونا سے متاثر مریض کی گھر میں ہی موت واقع ہوگئی۔

No ventilator bed, no ambulance man dies at home in Pune
اور ایمبولینس کی مبینہ عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں ٹھیلے پر قبرستان لے جایا گیا۔

By

Published : Sep 13, 2020, 6:19 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں کورونا سے متاثرہ مریض کی موت گھر پر ہی اس وقت ہوگئی جب کسی بھی اسپتال میں اس کو وینٹیلیٹر بیڈ نہیں دستیاب ہوسکا۔

اور ایمبولینس کی مبینہ عدم دستیابی کی وجہ سے انہیں ٹھیلے پر قبرستان لے جایا گیا۔

وینٹیلیٹر بستر دستیاب نہ ہونے سے کورونا مریض کی موت

گاؤں کے سرپنچ نلیش کے مطابق "اس شخص کی موت اس وجہ سے ہوئی کہ اسے کسی اسپتال میں وینٹیلیٹر بستر نہیں مل سکا۔جب اس کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم نے ایمبولینس کو فون کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ "

ABOUT THE AUTHOR

...view details