ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور کے رنگرا معاون تھانہ کی حدود میں گنگا ندی میں ڈوبنے سے دو کمسن لڑکیوں کی موت ہوگئی۔
گنگا ندی میں ڈوبنے سے دو بچیوں کی موت - گنگا ندی میں ڈوبنے سے دو بچیوں کی موت
ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور کے رنگرا معاون تھانہ کی حدود میں گنگا ندی میں ڈوبنے سے دو کمسن لڑکیوں کی موت ہوگئی۔

die
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اسی تھانہ علاقہ کے کتری منڈل ٹولہ کی رہنے والی کندن کماری (15) اور لکشمی کماری(15) گنگا ندی میں نہا رہی تھیں تبھی گہرے پانی میں چلے جانے سے دونوں کی ڈوب کر موت ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے نوگچھیا سب ڈویژنل اسپتال بھیج دی گئی ہیں۔