اردو

urdu

ETV Bharat / city

بدمعاشوں نے دواتاجر سے ہزاروں روپے لوٹے - ریاست بہار کے ضلع سارن کے بنیا پور تھانہ علاقے میں

پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بنیا پور تھانہ علاقہ کے دوا تاجر دیپو کمار پنڈت گورا بازار سے اپنی دکان بند کر کے واپس لوٹ رہے تھے اسی دوران ایک سنسان جگہ پر گھات لگائے بدمعاشوں نے تاجر سے مار پیٹ کر کے روپے لوٹ لئے۔

Thieves robbed thousands of rupees from Dotajar
بدمعاشوں نے دواتاجر سے ہزاروں روپے لوٹے

By

Published : Feb 5, 2020, 10:06 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:10 AM IST

ریاست بہار ضلع سارن کے بنیا پور تھانہ علاقے میں بدمعاشوں نے ایک دوا تاجر سے ستر ہزار روپے لوٹ لئے۔

پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بنیا پور تھانہ علاقہ کے دوا تاجر دیپو کمار پنڈت گورا بازار سے اپنی دکان بند کر کے واپس لوٹ رہے تھے اسی دوران ایک سنسان جگہ پر گھات لگائے بدمعاشوں نے تاجر سے مار پیٹ کر کے روپے لوٹ لئے۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر: 4 جی انٹرنیٹ سروسز بحال ہونے کا امکان

ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تاجر نے بنیا پور تھانہ میں ایک نامزد ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 8:10 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details