اردو

urdu

ETV Bharat / city

Relatives of People Stranded in Ukraine: کیمورضلع انتظامیہ نے یوکرین میں پھنسے لوگوں کے رشتہ داروں سے ملاقات کی

روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً چھ روز سے جنگ جاری ہے، دونوں ممالک کے درمیان تناؤ مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ کیمور کے طلباء، جو بڑی تعداد میں یوکرین میں زیر تعلیم طلبا بھی پریشان ہیں۔ ان طلباء کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔ کیمور کی ضلعی انتظامیہ یوکرین میں پھنسے لوگوں کے رشتہ داروں سے رابطہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا ہر اور مدد کرنے کی یقین دہانی کروائی۔Relatives of people stranded in Ukraine

کیمورضلع انتظامیہ نے یوکرین میں پھنسے لوگوں کے رشتہ داروں سے ملاقات کی
کیمورضلع انتظامیہ نے یوکرین میں پھنسے لوگوں کے رشتہ داروں سے ملاقات کی

By

Published : Mar 1, 2022, 9:34 PM IST

بہار کے ضلع مجسٹریٹ نودیپ شکلا نے آج خود ڈی آر ڈی اے کے ڈائریکٹر کے ساتھ چین پور بلاک میں واقع جگریا گاؤں سبیتا پانڈے اور اماٶں شیوم سنگھ کے گھر پہنچے۔ ضلع مجسٹریٹDistrict Magistrate دونوں جگہوں پر اہل خانہ کی خیریت لی اور اہل خانہ کو تسلی بھی دی۔ انہوں نے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا وعدہ بھی کیا۔Relatives of people stranded in Ukraine

کیمورضلع انتظامیہ نے یوکرین میں پھنسے لوگوں کے رشتہ داروں سے ملاقات کی

ضلع مجسٹریٹ کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر اور لینڈ ریفارمز کے ڈپٹی کلکٹر موہنیا کے ذریعہ رام گڑھ بلاک کے تحت یوکرین میں پھنسے وکاس سنگھ، تشار کمار سنگھ آلوک کمار سنگھ کے رشتہ داروں سے ملاقات کی۔
اسی طرح ضلع مجسٹریٹ کی ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر ڈی آر ڈی اے اور سب ڈویژنل افسر بھبھوا صدر بلاک کے تحت منیش کمار کے مقام پر پہنچے۔ ڈائرکٹر ڈی آر ڈی اے نے منیش کمار سے ٹیلی فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے صورتحال بھی دریافت کی۔


واضح رہے کہ روس اور یوکرین میں اب بھی 15 ہزار سے زائد ہندوستانی طلباء یوکرین میں پھنسے ہوئے ہیں۔ انہیں گھر لانے کے لیے آپریشن گنگا جاری ہے۔ اس کے تحت اب تک ہندوستانی شہریوں سمیت ایک ہزار سے زائد طلبہ اور شہریوں کو ہندوستان لایا جا چکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details