اس دوران کیمور میں پٹنہ ریل ایس پی سجیت کمار دلنواز احمد کی جگہ چارج لیں گے۔ اس کی اطلاع ریاستی حکومت کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری مکتوب میں دی گئی ہے۔
کیمور ایس پی دلنواز کی جگہ سجیت کمار - کیمور ایس پی
ریاست بہار کے کیمور ایس پی طۓ شدہ پروگرام کے تحت حیدر آباد کے پولس اکادمی میں 2 دسمبر سے 10 دسمبر تک چلنے والے 41 ویں انڈکشن کورس کی تربیت میں حصہ لینگے۔
کیمور کے نئے ایس پی سوجیت کمار
انچارج ایس پی کے سامنے موہنیاں میں آبرو ریزی کے بعد دو بار ہوئے فساد سے دونوں طبقہ کے مابین امن قاٸم کرنے کے ساتھ اقلیتوں میں اعتماد بنانا ایک بڑا چلینج ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی شرپسندوں سے نمٹنے کا طریقہ بھی دیکھنے لائق بات ہوگی۔