اردو

urdu

ETV Bharat / city

بہار کے محکمہ زراعت میں 'پروموشن میں بدعنوانی' کا انکشاف - بہار میں گوٹالہ

پروموشن کے نام پر بدعنوانی کے تعلق سے بہار کے وزیر زراعت سے سوال کیا گیا تو انہوں نے اس بارے میں کسی بھی طرح کی وضاحت پیش نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ اس تعلق سے بعد میں بات کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف مکمل معلومات کے ساتھ اس سلسلے میں بات کروں گا۔

Promotion scandal in Bihar Agriculture Department
بہار کے محکمہ زراعت میں پروموشن اسکینڈل

By

Published : Jun 1, 2020, 7:16 PM IST

بہار میں بدعنوانی کا نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ محکمہ زراعت میں میٹرک کی ڈگری رکھنے والے بلاک زرعی افسر کی ترقی کا معاملہ بے نقاب ہوا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے وزیر زراعت پریم کمار سے محکمہ زراعت میں میٹرک کی ڈگری رکھنے والے عہدیداروں کی ترقی کے بارے میں بات کی تو انہوں نے اس معاملے پر کوئی بھی واضح جواب نہیں دیا۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details