اردو

urdu

ETV Bharat / city

جج کو کام کرنے سے روکا گیا - پٹنہ ہائی کورٹ کی خبر

ریاست بہار کی پٹنہ عدالت میں بطور جج کام کرنے والے راکیش کمار کا الزام ہے کہ 'انہیں بدعنوانی پر سوال اٹھانے پر کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔'

ہائی کورٹ جج راکیش کمار

By

Published : Aug 29, 2019, 7:50 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:53 PM IST

ہائی کورٹ انتظامیہ نے نوٹس جاری کر جج کو سنگل جج معاملے کی سماعت کرنے سے روک دیا۔

بتایا جاتا ہے کہ راکیش کمار کو ڈویژن بینچ میں کیس کی سماعت کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔ ان کا بینچ جسٹس انجنی کمار شرن کے ساتھ بنایا گيا تھا۔

مجرمانہ اپیل سے متعلق معاملے کے لئے یومیہ فہرست بنائی گئی تھی لیکن انہیں ڈویژن بینچ کے معاملے کی سماعت سے بھی الگ کر دیا گیا۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 6:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details