اردو

urdu

ETV Bharat / city

پٹنہ: اسمبلی کے سامنے اپوزیشن کا احتجاج - opposition leaders protest front of bihar assembly

بہار اسمبلی اجلاس شروع ہونے سے قبل اپوزیشن نے سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی کی رہنمائی میں احتجاج کرتے ہوئے وزیرا علی کے خلاف نعرے بازی کی۔

opposition leaders protest front of bihar assembly
متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 3, 2020, 11:28 PM IST

اس موقعے پر سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے سوشل میڈیا چھوڑنے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' اب یہ لوگ ہر جگہ سے بھاگیں گے'۔ عوام ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت سے سوالات پوچھ رہے ہیں اس کے لیے وہ لوگ بھاگ رہے ہیں'۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے وزیر اعلی نتیش کمار کے حالیہ ریلی پر طنزیہ انداز میں کہا کہ ان کی ناکام نہیں بلکہ ہٹ رہی'۔

قانون ساز کونسل کی کارروائی شروع ہونے سے قبل حزب مخالف جماعت آر جے ڈی کے اراکین نے کونسل کے صدر دروازے پر ہاتھوں میں تختیاں لے کر حکومت مخالف نعرے بازی کی۔ احتجاج کرنے والے اراکین کے ہاتھوں میں 'سرجن بدعنوانی' مظفر پور شلٹر ہوم معاملہ سمیت دیگر تختیاں لیے ہوئے حکومت مخالف نعرے لکھے ہوئے تھے۔

رابڑی دیوی نے وزیر اعلی نتیش کمار کے ذریعہ منعقد کارکنان کانفرنس پر طنز کرتے ہوئے کہا کے اب بہار کے لوگ نتیش کمار کو پسند نہیں کرتے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details