موصولہ اطلاع کے مطابق دسمبر میں رامگڑھ سے ایک بولیرو چوری ہوگٸ تھی۔ جس کا ایف آئی آر رامگڑھ تھانہ میں درج کرایا گیا تھا۔
بولیرو چوری معاملہ میں ایک گرفتار - ریاست بہار کے کیمور ضلع
ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رامگڑھ پولیس نے بولیرو چوری معاملہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار شخص سے پوچھ گچھ کے بعد اسے جیل بھیج دیا گیا۔
بولیرو چوری معاملہ میں ایک گرفتار
رام گڑھ پولیس اس معاملہ میں جانچ کرتے ہوئے بکسر ضلع کے راجپور تھانہ حلقہ کے ڈہری گاٶں باشندہ شوکت علی ولد ریاض علی کو گرفتار کیا ہے۔