اردو

urdu

ETV Bharat / city

ژالہ باری میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانے کو معاوضہ - Bihar

ریاست بہار میں جہاں ایک جانب زبردست لو اور دماغی بخار نے کئی جانیں لے لیں تو 21 اور 22 جون کو زبردست ژالہ باری، طوفان اور بارش نے کئی زندگیاں ختم کردیں۔

علامتی تصویر

By

Published : Jun 23, 2019, 10:36 PM IST


ضلع بیگو سرائے میں بارش کے سبب کھگڑیا میں 3 جموئی میں 2 بکسر میں 1 اور بانکا میں 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جس کے بعد وزیر اعلی نتیش کمار نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور راحت فنڈ سے متاثرہ خاندان کو چار لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کی ہدایت دی

۔ ساتھ ہی اس قدرتی آفت میں شدید طور پر زخمی افراد کے علاج ومعالجہ کے لیے امدادی رقم مہیا کرانے اور ان کا مکمل علاج کرانے کی بھی وزیر اعلی نے ہدایت دی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details