اردو

urdu

ETV Bharat / city

ٹرک کی زد میں آکر نوجوان ہلاک - تیز رفتار ٹرک

ہلاک شدہ کی شناخت اتر پردیش کے چندولی ضلع کے سلطان پور علاقے کے بطور ہوئی ہے۔

died
نوجوان ہلاک

By

Published : Mar 6, 2021, 10:24 PM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے قومی شاہراہ سے ایک خبر سامنے آرہی ہے۔ درگاوتی بلاک کے کلہڑیاں موضع کے پاس ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک نوجوان کو اپنی زد میں لے لیا جس سے جائے حادثہ پر نجوان کی موت ہو گٸ۔

ہلاک شدہ کی شناخت اتر پردیش کے چندولی ضلع کے سلطان پور علاقے کے بطور ہوئی ہے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھبھوا بھیج دیا۔ اسی کے ساتھ ہی مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: بہار : وزیر مکیش سہنی کے استعفیٰ کا مطالبہ


حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کنبہ میں افراتفری پھیل گئی۔ اسی دوران، مقتول کے لواحقین نے ملزم ڈرائیور کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details