اردو

urdu

ETV Bharat / city

شراب کی 800 بوتلیں ضبط، اسمگلر گرفتار - اسمگلر گرفتار

بھارت - نیپال سرحد سے متصل بہار کے ضلع سوپول کے پپراہی تھانہ علاقہ میں بین الاقوامی قومی شاہراہ 214 کے نزدیک ایس ایس بی کے جوانوں نے ایک اسمگلر کو گرفتار کر کے تقریباً 800 بوتلیں نیپالی شراب ضبط کی ہیں۔

arrested
arrested

By

Published : Mar 31, 2020, 10:48 PM IST

بھارت - نیپال سرحد سے متصل بہار کے ضلع سوپول کے پپراہی تھانہ علاقہ میں بین الاقوامی قومی شاہراہ 214 کے نزدیک مسلح سرحدی دستے (ایس ایس بی) کے جوانوں نے ایک اسمگلر کو گرفتار کر کے تقریباً 800 بوتلیں نیپالی شراب ضبط کی ہیں۔

دستے کے سربراہ ایچ کے گپتا نے بتایا کہ اطلاع کے مطابق نیپال سے شراب کی ایک کھیپ قومی شاہراہ 214 پر دستے کے نوجوانوں نے موقع پر کھیت سے 800 بوتلیں نیپالی شراب ضبط کی۔ اس سلسلہ میں اسمگلر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

اسمگلر کا نام انل کمار ہے اور یہ ضلع سوپول کا رہنے والا ہے۔

گپتا نے بتایا کہ اس سلسلہ میں کارروائی کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details