- سکریٹری سطح کے پہلے افسر کورونا مثبت پائے گئے۔
- سکریٹری داخلہ نے فون پر خود تصدیق کی۔
- عامر سبحانی کو ہوم قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
حالات کی سنگینی کے پیش نظر حکومت بہار نے 31 جولائی تک ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کا ایک بار پھر فیصلہ کیا ہے۔ ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ بہار میں ابتک کورونا وائرس سے 16 ہزار 305 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد 134 ہے۔ فعال کیسز 4227 ہیں۔
بہار کے تمام اضلاع کورونا سے متاثر ہیں۔